the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)ریاست سے جملہ 6امیدواروں نے قیاس کے مطابق کامیابی حاصل کی۔ چنانچہ کانگریس پارٹی کے تین ارکان کے وی پی رام چندر راؤ ‘سبی رامی ریڈی‘اور ایم ایم خان نے کامیابی حاصل کی۔جبکہ تلگو دیشم کے دو ارکان



ٹی سیتا مہا لکشمی‘اور جی موہن راؤ منتخب ہوئے۔ اسی طرح ٹی آر ایس کی جانب سے اس پارٹی کے جنرل کے کیشو راؤ نے کامیابی حاصل کی۔واضح رہے کہ جملہ 248 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔جبکہ بی جے پی ‘وائی ایس آر کانگریس اور سی پی ایم ووٹنگ سے دور رہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.